اسلام آباد:وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور کم سے کم قابل اعتماد دفاعی صلاحیت کے ساتھ پر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں پاک فضائیہ کے سربراہ چیف مارشل تنویر محمود احمد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان [...] |