اولمپک مشعل کی دوڑ ویت نام میں شروع ہو گئی ہے جہاں عہدے داروں نے ممکنہ چین مخالف مظاہرے کے خلاف حفاظتی اقدام کے لیے سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز ہو چی من سٹی میں جب دوڑ شروع ہوئی توچین کے سینکڑوں حامیوں نے چینی پرچم لہرا کر پرمسرت نعرے لگائے۔ ویت نام [...] |