پشاور: وزیر خزانہ سید نوید قمر نے کہاہے کہ پاک بھارت گیس پائپ لائن سہ فریقی معاہدے پر ایران کے دستخط جلد متوقع ہیں۔پاکستان کے وزیر خزانہ سیدنوید قمر نے تہران میں ایرانی ہم منصب منوچہر متقی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی۔نوید قمر نے کہاکہ گیس پائپ لائن سمیت دیگر اہم معاملات میں بھارت کے [...] |