اسلام آباد . اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر قدیر کو حبس بے جا میں رکھنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی نظر بندی کو ختم کرتے ہوئے اندرون ملک سفرکرنے کی اجازت دے دی ہے،تاہم انہیں اس کے لئے سیکیورٹی کلیئر نس لینا ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق [...] |