Home » 2008 » August

امر یکا :سمندر ی طوفان گسٹاوہ شد ت اختیار کر گیا ،صورتحال انتہائی خطر ناک

واشنگٹن : امریکا میں سمندری طوفان گسٹاوہ کیٹیگری پانچ کی شدت اختیار کررہا ہے جس سے صورتحال انتہائی خطرناک ہوگئی ہے ۔واشنگٹن سے امریکی فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربرا ہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز کیوبا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والا سمندری طوفان پیر کے شام تک امریکی خلیجی ریاستوں تک پہنچ [...]