Home » 2008 » September

گندم کی امدادی قیمت 950 روپے 40 کلوگرام مقرر، وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ربیع کی نئی گندم کی فصل کی امدادی قیمت سوا چھ سو روپے سے بڑھاکر 950 روپے فی چالیس کلوگرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کاشتکاروں کو ڈیڑھ فیصد شرح پریمیئم کیساتھ بیمہ کرانے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا [...]