Home » 2008 » December

اسرائیل کیخلاف ایران میں ہزاروں طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

تہران : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران میں ہزاروں طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور برطانوی سفارتخانے میں گھس کر برطانوی پرچم اتار دیا ۔ہزاروں طلباء تہران کے فلسطین اسکوائر کے سامنے جمع ہوئے اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔طلبہ نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت روکنے کے لئے [...]