کراچی :بھارت کی 7 رکنی باکسنگ ٹیم ، بے نظیر انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے ، گزشتہ برس ہونیوالے ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی یہ بھارت کی پہلی ٹیم ہے ۔ بھارت کی سات رکنی باکسنگ ٹیم براستہ اومان کراچی پہنچی تو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب [...] |