سوات: سوات میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن اور جھڑپوں میں 6 شدت پسند وں سمیت دس افرادہلاک ہوگئے جبکہ نین گولئی میں مزید ایک اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے ڈھیرئی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار شدت پسند مارے گئے [...] |