Home » 2009 » February

وینزویلا : مسلح افراد نے جج سمیت 17 افراد کو رہا کر دیا

کراکس :  وینزویلا میں مسلح افراد نے جج سمیت 17 افراد کو 4 گھنٹے تک یرغمال رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ پولیس کمشنر پابلو ہیریدیا کے مطابق دارالحکومت کراکس سے 400 کلومیٹر مشرق میں مسلح افراد نے کورٹ ہاؤس میں جج سمیت 17 افراد کویرغمال بنا لیا۔ مسلح افراد نے بعد ازاں ان افراد [...]