لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہیں، امریکا کو ڈرون حملوں پر محتاط ہونا چاہیے، پاکستان پر ڈرون حملے فوری بند کردینے چاہئیں، پاکستان عوام ڈرون حملوں پر سخت ناخوش ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں [...] |