سانتیاگو: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یہودی بستیوں کی تعمیر پر عارضی پابندی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے امن کے مقابلے میں غیر قانونی آبادکاری کا انتخاب کیا۔ محمود عباس نے سانتیاگو میں اقوام متحدہ کے اکنامک کمیشن برائے لاطینی امریکا اور کیریبین سے خطاب میں یہودی بستیوں کی تعمیر [...] |