اسلام آباد: حکومت نے رینٹل پاور منصوبوں کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے رینٹل پاور کمپنیوں کو چودہ فیصد ایڈوانس دے کر بڑی غلطی کی جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ پیشگی ادائیگی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ایشیائی ترقیاتی [...] |