Home » 2010 » February

جنداللہ سی آئی اے کے پیرول پر تھی، ایران میں ریگی کا اعتراف

تہران : ایرانی ٹی وی چینل نے باغی تنظیم جنداللہ کے گرفتار سربراہ عبدالمالک ریگی کا انٹرویو نشر کردیا ہے۔ جس میں اس نے امریکا سے روابط کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنداللہ سی آئی اے کے پیرول پرتھی۔پینٹاگون نے گرفتاری سے پہلے ریگی کے امریکی فوجی اڈے میں قیام کا ایرانی دعویٰ [...]