واشنگٹن: امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع نہیں ہونے دیں گے۔ ایران پر چند ہفتوں میں پابندیاں عائد کرنا چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں فرانس کے صدر نکولس سرکوزی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدراوباما نے کہا کہ عالمی معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے [...] |