Home » 2010 » April

صدرزرداری نے پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخواہ کے خلاف احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال، لوڈشیڈنگ اور ملکی صورتحال پر غور کےلئے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج رات کوطلب کرلیا ہے۔اجلاس میں مخدوم امین فہیم ، سید نوید قمر، وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک سمیت اہم رہنما شرکت کرینگے [...]