کراچی: صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں سندھ کے ترقیاتی منصوبوں، صوبائی اسمبلی اجلاس کی کاروائی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے صدر مملکت کو [...] |