اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کی برابر کی شہری اور قیمتی اثاثہ ہیں‘ ان کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے۔ صدر نے یہ بات وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی سے ملاقات میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت اقلیتوں کے بنیادی حقوق‘ آزادی اور جان و [...] |