واشنگٹن: امریکا نے انکشاف کیا ہے کہ افغان جنگ کی افشا ہونے والی بانوے ہزار فوجی دستاویزات کے علاوہ پاکستان اور افغانستان میں بھیجے گئے خفیہ سفارتی پیغامات بھی وِکی لِیکس ویب سائٹ کو مبینہ طور پر فراہم کردیے گئے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان فلپ کراؤلی نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا [...] |