اسلام آباد: حکومت نے اٹارنی جنرل کے زریعے سپریم کورٹ سے چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے مزید تین ہفتے کی مہلت طلب کر لی ہے۔ اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نےمیڈیا کو بتایا کہ انبوں نے آج سپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کرائی ہے جس میں موقف اختیارکیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے تحت [...] |