نیویارک: امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے صدر آصف علی زرداری سے یہاں ملاقات کی اور پاک۔ امریکہ تعلقات اور جنوبی ایشیائی خطے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا۔ سینیٹر ہیلری کلنٹن بھی بعد میں اس ملاقات میں شامل ہو گئیں جس کے دوران صدر پاکستان نے ملک کو درپیش اقتصادی اور سیکورٹی معاملات پر قابو پانے کیلئے جمہوری حکومت کی کاوشوں کے بارے میں امریکی رہنما?ں کو آگاہ کیا۔
Shortlink: