ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی #1

ٹوکیو : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد اضافے سے ایک سو بیس اعشاریہ چار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد اور ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔ چین ،تائیوان، جنوبی کوریا،تھائی لینڈ، انڈونیشیا،بھارت،سنگاپور،ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔

Shortlink: