عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی #1

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے اکتوبر کے سودے تینتیس سینٹس کمی سے چوہتر ڈالر ستائیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے تئیس سینٹس کمی سے چھئیتر ڈالرچوالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

Shortlink: