![]() |
اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتین فروری کے لئے تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فروری کے لئے مستحکم رکھنے کے لئے سمری کی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے حکومت کا تیل پر منافع آئندہ ماہ پانچ ارب روپے کم ہوجائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوری 2009 مین پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی سے حکومت کو 17 ارب روپے کی آمدنی ہوئی تھی جو فروری مین بارہ ارب روپے ہوگی ۔
Shortlink: