ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی #1

کراچی:ڈالر کی قدر میں استحکام کا تسلسل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تین پیسے کا اضافہ ہوا اور یہ پچیاسی روپے بارہ پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ ڈالر کی قدر بڑھنے کی وجہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے اس کی طلب میں اضافہ ہے۔

Shortlink: