![]() |
کراچی: موجودہ سال کے دس ماہ کے دوران ڈی اے پی کی فروخت میں ایک سو ستائیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیشنل فرٹیلائیزر ڈویلپمنٹ سینٹر کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جنوری سے اکتوبر دو ہزار نو تک ڈی اے پی کی فروخت ایک سو ستائیس فیصد اضافے سے بارہ لاکھ تینتیس ہزار ٹن ریکارڈ کیا گیا۔اس دوران یوریا کی فروخت میں صرف تیرہ فیصد بڑھیں۔ جبکہ دوسری جانب اکتوبر دو ہزار نو میں ڈی اے پی کی فرخت میں پینتالیس فیصد کمی ہوئی۔ اور یہ ایک لاکھ سینتیس ہزار ٹن رہی۔ ساتھ ہی یوریا سیلز چار فیصد کمی سے چار لاکھ انتیس ہزار ٹن رہی۔
Shortlink: