کراچی: کراچی اسٹا ک ایکس چینج میں اس ہفتے سی ایف ایس سرمایہ کاری میں 22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کراچی اسٹاک ایکس چینج کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس ہفتے سی ایف ایس فنانسنگ کی مالیت چالیس کروڑ 30 لاکھ روپے ۔ جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں گیارہ کروڑ دس لاکھ روپے کم ہے ۔ اس ہفتے سی ایف ایس سرمایہ کاری پر شرح سود 155 بیسس پوائنٹس کمی کے بعد 19 فیصد رہی ۔ اس ہفتے سی ایف ایس فنائنسنگ میں سرفہرست کمپنیوں میں اوجی ڈی سی ایل ، پاکستان آئل فیلڈ ، بینک الفلاح ، نیشنل بینک اور جہانگیر صدیقی کمپنی لمٹیڈ شامل ہیں ۔
Shortlink: