39 بیویوں اور 94 بچوں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا خاندان

بھارتی شہر میزورام میں رہائش پذیر زیونا کی 39 بیویاں اور 94 بچے ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بڑا خاندان ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا خاندان بھارت میں مقیم مزے سے اپنی زندگی گزار رہا ہے اور مزید پڑھیں

ہر مچھلی کی اپنی علیحدہ شخصیت ہونے کا انکشاف

کیا آپ جانتے ہیں سمندر میں رہنے والی چھوٹی بڑی تمام مچھلیوں کی ’شخصیت‘ ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے انسانوں کی ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ کی ایگزیٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی مزید پڑھیں

ٹوتھ پیسٹ ٹیوب پر موجود رنگوں کے بارے میں جاننا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ نے کبھی ٹوتھ پیسٹ ٹیوب پر لگے رنگوں پر غور کیا ہے؟ شاید نہیں! کیونکہ عموماً لوگ انہیں غیر ضروری سمجھتے ہیں۔ اگر آپ غور کریں تو پتا چلے گا کہ یہ رنگ بلاوجہ نہیں بلکہ ٹوتھ پیسٹ مزید پڑھیں

بھارت میں 12 بندر دل کا دورہ پڑنے سے ایک ساتھ ہلاک

اتر پردیش: بھارت میں ایک درجن بندر دل کا دورہ پڑنے سے موت کے منہ چلے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کوٹ ولی محمدی کے جنگل میں مقامی افراد اس وقت دنگ رہ مزید پڑھیں

زیادہ ہلاکت خیز طوفانوں کو عورتوں والے نام کیوں دیئے جاتے ہیں؟

کراچی: اس وقت جبکہ طوفان ’’اِرما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے، یہ سوال ایک بار پھر کیا جارہا ہے کہ آخر زیادہ بھیانک، زیادہ شدید، زیادہ نقصان دہ اور زیادہ ہلاکت خیز طوفانوں مزید پڑھیں

تاش کے ہزاروں پتوں سے بنے گلدان اورمرتبان

بیجنگ: چین کے روایتی گلدان اور مرتبان ہزاروں سال سے دنیا بھر میں مقبول ہیں لیکن اب ایک فن کار نے تاش کے پتوں سے خوبصورت روایتی گلدان تیار کئے ہیں جسے دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔ 65 مزید پڑھیں

اگر ہم گھروں کو گئیں تو ہمارے ختنے کر دیے جائیں گے،کینیا میں سکول کی لڑکیوں نے خدشہ ظاہر کر دیا

نیروبی:خواتین کے ختنوں کی جان لیواروایت اب تک دنیا کے کئی ممالک میں پائی جاتی ہے۔ کینیا بھی ایسے ملکوں میں سے ایک ہے جہاں اس وقت سینکڑوں لڑکیوں نے ختنوں کے خوف سے گھر جانے سے انکار کر دیا مزید پڑھیں

خواتین داڑھی والے مرد زیادہ پسند کرتی ہیں یا کلین شیو..؟

سڈنی: خواتین کو داڑھی والے مرد زیادہ پسند ہوتے ہیں یا کلین شیو؟ ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا۔ویب سائٹ menshealth.com کی مزید پڑھیں

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کے دور دراز جزیروں پر رہنے والے ایک قبیلے کے بچے دیکھنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ’’سمندری خانہ بدوش‘‘ کہا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے موکن قبیلے سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

فیس بک نوجوانوں کی پریشانیوں کی بڑی وجہ

لاہور(نیٹ نیوز)اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ فیس بک ہے ۔ڈنمارک میں کی جانیوالی ایک تحقیق کے بعد سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فیس بک نوجوانوں کی پریشانیوں اور مایوسیوں کی ایک بڑی وجہ ہے جسکے استعمال میں مزید پڑھیں