Home » Archives by category » Breaking
مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہونگی،انرجی کانفرنس

مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہونگی،انرجی کانفرنس

دوسری انرجی کانفرنس کے دوران تمام صوبوں نے وفاق سے مل کر بجلی کی بچت کے لیئے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ جس میں مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنا، سرکاری دفتر میں ہفتے کے پانچ روز کام کرنا بھی شامل ہے۔دوسری انرجی کانفرنس کے بعد وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے چاروں صوبوں کے [...]