تاجر و صنعتکاروں نے بجٹ کو متوازن اور بظاہر بزنس فرینڈلی قراردیدیا

کراچی: تاجراور صنعتکاروں نے وفاقی بجٹ کو بظاہر بزنس فرینڈلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں ٹیکسٹائل، ہائوسنگ، انڈسٹری، اکنامک وانرجی گروتھ کے لیے اقدام کااعلان خوش آئند ہے تاہم صنعتوں کے لیے درآمدہ خام مال پر سیلزٹیکس مزید پڑھیں

بجٹ عوام دوست ہے، حکومتی ارکان، مراعات یافتہ طبقے کو نوازا گیا، اپوزیشن

لاہور / اسلام آباد: حکومتی ارکان نے وفاقی بجٹ 2014-15ء کو متوازن جبکہ اپوزیشن ارکان نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن ) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازنے کہاکہ بجٹ کے ثمرات جلد عوام مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، وفاقی وزیر تجارت

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ اقتصادی صورتحال کی مزید بہتری اور معیشت کو عروج کی جانب گامزن کرنے کے لیے مزید پڑھیں

معاشی ترقی کے اقدامات کھوکھلے دکھائی دیتے ہیں, اقتصادی جائزہ

کراچی: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے مالی سال2013-14 کا اقتصادی جائزہ پیش کردیا جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنوبی ایشیامیں پاکستان کی کارکردگی نسبتاً سب سے بہتررہی۔ اس دوران ملک میںمعاشی نموکی شرح بڑھ کر 4.14فیصد ہوگئی جو 2007-08 مزید پڑھیں

بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری وپرزہ جات پر 5 فیصد سیلز ٹیکس متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری، آلات اور ان کے پرزہ جات کی درآمد و سپلائی پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں