خوشحالی کیلئے نجی شعبوں کوفعال کرنا وقت کی ضرورت ہے :گورنر

لاہور:گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا معاشی استحکام لائے بغیر حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا یہی وجہ ہے کہ حکومت معیشت کی مضبوطی کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ۔2013سے پہلے ملک کی معیشت کا حال کسی سے مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی قیمت میں 24 فیصد تک بہتری

کراچی : چار ماہ کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا ۔ پاکستانی روپیہ ایشیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں پر بازی لے گیا ۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستانی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں6روپے تک اضافے کاامکان

کراچی :یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پٹرول کی قیمت ساڑھے پانچ روپے تک بڑھ سکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے مزید پڑھیں

بزنس مین نے گاڑی کیلئے ایک نمبر کی پلیٹ 88 کروڑ روپے میں خرید لی

ابوظہبی : بزنس مین نے گاڑی کیلئے ایک نمبر کی پلیٹ 88 کروڑ روپے میں خرید لی

ابوظہبی : شوق کا کوئی مول نہیں۔ ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے بزنس مین نے گاڑی کے لیے ایک نمبر کی پلیٹ اٹھاسی کروڑ روپے میں خرید لی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست

بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست

اسلام آباد: سی پی پی اے نے اکتوبر کے لیے بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی، نیپرا کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں2.60روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے مزید پڑھیں

پی آئی اے نے عید الفطر پر ٹکٹ سستے کرنیکا اعلان کردیا

کراچی: سے سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ عیدالفطر پر ٹکٹ سستے کردیے جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ڈومیسٹک فلائٹس پر کرائیوں مزید پڑھیں

یکم جولائی سے پٹرول 2 روپے 60 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

کراچی:یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت میں نان ٹیرف رکاوٹیں دور کرنا ضروری ہو گیا, خرم دستگیر

دونوں ممالک تاجروں کیلئے آسان ویزا حصول،بینکنگ سیکٹر میں تعاون اور بھارت میں حائل مسائل کو حل کرنے کیلئے منصوبہ بندی کریں براستہ پاکستان افغان ٹرانزٹ کارگو کے کنٹینروں میں اضافہ ہوگیا،سعودیہ میں پروڈکٹ مارکیٹنگ مہم شروع کرینگے ،سفیر وں مزید پڑھیں

ملک بھر کے تاجر رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کو مسترد کر چکے ،خالد پرویز

ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو شٹر ڈاؤن سمیت سول نافرمانی کا آپشن بھی موجود ہے حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا،آل پاکستان انجمن تاجران نواب شاہ(نمائندہ )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر مزید پڑھیں