Home » Archives by category » International
انڈونیشیا میں روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 48 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 48 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 48 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ انڈونیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے ۔ دارالحکومت جکارتہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انڈونیشیا کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ دارالحکومت کے ایئرپورٹ سے دن دو بجے پرواز بھرنے والے جیٹ [...]