داتا صاحب کے مزار کو غسل دینے کی تقریب

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور المعروف داتا کی نگری میں سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کو غسل دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا جوان اور 2 شہری شہید

راولپنڈی : ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک فوجی جوان اور دو شہری شہید جب کہ ایک شہری اور تین سپاہی زخمی ہوگئے ہیں، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو تباہ مزید پڑھیں

ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند

اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس مزید پڑھیں

نوازشریف نااہلی کے بعد جمہوری نظام تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں،عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے 5 ججوں نے تحقیقات کے بعد متفقہ فیصلہ دیا تاہم سپریم کورٹ کو چیلنج کر کے نوازشریف عدالتی نظام کو تباہ کر رہے مزید پڑھیں

بلاول کا گلالئی کیس جنسی ہراساں قانون کے تحت حل کرنے کا مطالبہ

چترال: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے خلاف قانون موجود ہے اور عائشہ گلالئی کے کیس کو اسی قانون کے تحت حل ہونا چاہیئے۔ چترال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب، کاشتکاروں کی نقل مکانی

کمالیہ: دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں اور کاشتکار نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دریائے راوی میں نچلے درجہ کا سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مزید پڑھیں

اداروں سے ٹکراؤ کا حامی نہیں لیکن سازش سے پردہ اٹھاؤں گا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں سے ٹکراؤ کا حامی نہیں لیکن سازش سے پردہ اٹھاؤں گا جب کہ احتساب کے نام پر استحصال کیا گیا مگر جھکوں گا نہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے جڑواں مزید پڑھیں

خواتین کے الزامات کی بھرمار، مستقل بنیادوں پر اخلاقیات کمیٹی بنانے کا فیصلہ

عائشہ گلالئی سمیت خواتین کے الزامات کی بھرمار، تحقیقات کیلئے مستقل بنیادوں پر خصوصی اخلاقات کمیٹی بنانے کا فیصلہ، سپیکر قومی اسمبلی نے منظوری دیدی۔ اسلام آباد: عائشہ گلالئی کے الزامات پر پورے پارلیمان کی نہیں قومی اسمبلی کی خصوصی مزید پڑھیں

فنی خرابی دور ہونے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال

کراچی: فنی خرابی کے باعث متاثر ہونے والی انٹرنیٹ سروس ملک بھر میں بحال ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے جنرل منیجر عمران جنجوعہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے قریب زیر سمندر میں انٹرنیٹ کیبل مزید پڑھیں

گلالئی سے کوئی تعلق نہیں، ریحام خان

ہری پور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہوں گلالئی سے کوئی تعلق نہیں۔ ہری پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے مزید پڑھیں