طاہرالقادری آ مرضی سے رہے ہیں، واپسی قانون کی اجازت سے ہوگی، پرویزرشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ محمدطاہرالقادری 23 جون کوپاکستان آ تو اپنی مرضی سے رہے ہیں مگر کینیڈا قانون کی مرضی کے مطابق ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے مزید پڑھیں

حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

اسلام آباد: ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کیلئے کابینہ کی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کی نگرانی کے لئے کابینہ کی نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی میں مزید پڑھیں

مانسہرہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی

مانسہرہ: اسکردوجاتے ہوئے مسافر بس گاندھیاں موڑ کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جاتے ہوئے مسافربس مانسہرہ کے قریب پہنچی تو مزید پڑھیں

کراچی میں مختلف پرتشدد واقعات کے دوران پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی جانب سے دکھائی جانے والی کارکردگیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی یہی وجہ ہے کہ آج بھی شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکار مزید پڑھیں

الطاف حسین کی گرفتاری کیخلاف کراچی سمیت مختلف شہروں کاروبار زندگی معطل

کراچی / حیدرآباد: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسافر وین الٹنے سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کمالیہ روڈ پر مسافر وین الٹنے سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ روڈ پر سرفراز موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر مزید پڑھیں

رینٹل پاور کیس میں راجا پرویزاشرف سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی تاہم سابق مزید پڑھیں

شکرجھنگوی کی فائرنگ سے سید قاسم رضا کے والدین جان بحق

گوجرانوالہ :انجمن عون و محمد کے سیکٹری اور علی مسجد و امام بارگاہ کے معذن سید قاسم رضا رضوی کے والدسید مجاہد رضوی کو بمعہ اہلیہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ جس کی مزید پڑھیں

گجرات :دہشت گردوں کا اساتذہ کے گھر پر حملہ

گجرات:دہشت گردوں کی تعلیم دشمنی خون کے پیاسوں کا عید کے پر مسرت موقع پر معلم (استاد) حافظ زاہد اقبال اور خاتون ٹیچر طاہرہ یاسمین کے گھر پر رات گئے12سے13دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ اورگھر کو آگ لگا دی مزید پڑھیں