Home » Archives by category » Sports
آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کےاجلاس کا پہلا دن،ترمیمات زیربحث

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کےاجلاس کا پہلا دن،ترمیمات زیربحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں شروع ہوگیا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹردبئی میں جاری اجلاس کے پہلے روز آئین میں ترامیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث رہے۔ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف اجلاس میں پیتالیس منٹ کی تاخیر سے شریک ہوئے۔ اجلاس ميں نائب صدارت کےلئے [...]