پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ڈھاکہ:  سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے بھی میرپور ڈھاکا کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں دو صفر کی مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے ، 2 ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز متوقع

کولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں برس جون، جولائی میں شیڈول مجوزہ سیریز کے دوران تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جانے کا امکان ہے، یہ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن درست قرار

(ویب نیوز) کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن درست قرار دے دیا ہے۔گزشتہ نومبر میں پاکستانی کرکٹر کے باؤلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ان کے باؤلنگ کروانے پر مزید پڑھیں

نجم سیٹھی جون میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بن جائیں گے

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے بتایا ہے کہ ا نجم سیٹھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر بننے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی جون 2015ء میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں مزید پڑھیں

گرین شرٹس رسوائی کی گہری کھائی میں منہ کے بل گر پڑے

ڈھاکا: بنگلادیش نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس مزید پڑھیں

کیسینو جانے پرقوم سے معافی مانگ لی"معین خان

لاہور : کیسینو جانے پر شرمندہ ہوں، قوم معاف کردے ،اتنے سنگین نتائج کی توقع نہیں تھی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر معین خان نے کیسینو جانے کے معاملے پر پاکستانی قوم سے مزید پڑھیں

ٹیم کو اگلا میچ جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کے لئے تیار رہے، وسیم اکرم

برسبین: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اگلا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وسیم مزید پڑھیں

میچ ہارنے کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کئی انوکھے ریکارڈز

کرائسٹ چرچ: ویسٹ انڈیزکے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کو جہاں 150 رنز سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تو وہیں اس نے خراب ترین پرفارمنس کے کئی انوکھے ریکارڈز بنانے کا بھی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کرائسٹ چرچ مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم میں آپریشن کی ضرورت ہے، شعیب اختر

کراچی:پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف عبرتناک شکست پر سابق کرکٹرز بری طرح برس پڑے ،راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے،مصباح ایک خود غرض کپتان ہیں،انہیں پاکستان ٹیم پر رحم کرنا چاہیے۔پاکستان مزید پڑھیں

جیت کیلئے یونس اور آفریدی پر کڑی نظر رکھنا ہوگی، کپتان ویسٹ انڈیز

کرائسٹ چرچ:ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قابو کرنا ہے تو یونس خان اور شاہد آفریدی پر کڑی نظر رکھنا ہوگی۔گروپ اے کے اہم میچ کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی میچوں میں مزید پڑھیں