پی ایس ایل: دوسرے ایڈیشن کے میچز پاکستان میں کرائیں گے ، نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچز پاکستان میں کرانے کی خوش خبری دے دی۔ دبئی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن کے کچھ میچز پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی کارکردگی اہم ایونٹس میں بھی قائم رہے گی،شرجیل خان

قومی ٹیم میں جگہ بنانے کی خوشی ہے ،سلیکٹرز اور شائقین مایوس نہیں ہوں گے ،بیٹسمین دبئی (رپورٹ: طارق حسین ) پاکستان سپرلیگ میں اولین سینچری بنانے والے بیٹسمین شرجیل خان نے ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی مزید پڑھیں

سپر لیگ کا فاتح کون ? فیصلہ کن جنگ آج ہوگی

فائنل معرکے میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی،دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا کھلاڑیوں کے حوصلے بلند مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی پیسر اور ان کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ چلانے کا اعلان

جرم ثابت ہونے پر شہادت حسین اور بیگم کو 14سال کی قید کی سزا ہو سکتی ہے ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی عدالت نے گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں کرکٹر شہادت حسین اور ان کی بیوی کیخلاف مزید پڑھیں

ٹرپل ایچ سے مقابلے کیلئے سخت حریف ریسلر منظرعام پر آگیا

رومن رینز نے ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کیلئے ایک قدم اور آگے بڑھا دیا اوہائیو(اسپورٹس ڈیسک)ٹرپل ایچ سے مقابلے کیلئے سخت حریف ریسلر سامنے آگیا جب رومن رینز نے ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

یونائٹینڈ نے کنگز کے ڈولتے تخت کو آخری ٹھوکر ماردی

مصباح الیون نے دوسرے پلے آف میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کا سفر تمام کر دیا ،مردمیدان محمد سمیع نے 5مہر ے کھسکائے کنگز نے پہلے کھیل کر گرتے پڑتے 9وکٹیں گنوا مزید پڑھیں

امریکی ٹینس کوچ نک بولیٹری نے انوکھا خیال ظاہر کردیا

اگر نوواک جوکووچ ہوتا تو راجر فیڈرر کو صرف ایک گرینڈ سلم ایونٹ تو جیتنے دیتا نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)امریکی ٹینس کوچ نک بولیٹری نے انوکھا خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ نوواک جوکووچ ہوتے تو راجر فیڈرر مزید پڑھیں

مشفق کو بچوں کے قتل پر تشویش

بنگلہ دیشی ٹیسٹ کپتان مشفق الرحیم نے ملک میں بچوں کے قتل عام پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے …. میر پور(اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیسٹ کپتان مشفق الرحیم نے ملک میں بچوں کے قتل عام پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے مزید پڑھیں

کروڑوں کی قلندرز ایکسپریس سپر لیگ کی پٹری سے اتر گئی

سلام آباد یونائیٹڈ نے 5وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں صرف دومیچ جیتنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کا سفر تمام کر دیا،یکساں فتوحات کیساتھ کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی عمراکمل کی ناقابل شکست ففٹی رائیگاں ،تین مزید پڑھیں

سینئر بھارتی پیسر نئے ساتھی سے تراکیب سیکھنے کے خواہاں

تجربہ کار اشیش نہرا گجرات کے فاسٹ بالر جسپریت بمراہ سے مدد لینے کیلئے تیار نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)سینئر بھارتی پیسر اشیش نہرا اپنے نوجوان ساتھی اور گجرات کے فاسٹ بالر جسپریت بمراہ سے نئی تراکیب سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی مزید پڑھیں