![]() |
لاس اینجلس:ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم Avatar کے ہدایتکار جیمز کیمرو ن کاکہناہے کہ وہ اوتارکاسیکوئل زیرِ آ ب فلما نا چاہتے ہیں ۔جیمز کیمرون کا کہناہے کہ اب وہ سیکو ئل میں اوتار کی سمندر کی دنیا دکھا ئیں گے کیونکہ لو گ اوتار کے بارے میں مزید جا ننا چا ہتے ہیں ۔ جیمز کیمرون کے مطا بق زیر ِ آ ب دنیا بھی اوتارکی طر ح دلچسپ ، خو بصورت اور حیرت انگیز ثابت ہو گی ۔
Shortlink: