شلپاشیٹی پروگرام ایسٹ اینڈرز میں جلوہ گر

شلپاشیٹی پروگرام ایسٹ اینڈرز میں جلوہ گر #1

لندن: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپاشیٹی برطانوی پروگرام ایسٹ اینڈرزمیں نظر آئیں گی۔بتیس سالہ اداکارہ نے بی بی سی سے نشر ہونے والی سیریزایسٹ اینڈرزکے پروڈیوسرسے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیو ایشین فیملی ممبرکا کردارادا کرنے کی ان کی دلی خواہش تھی۔شو بگ برادر سے شہرت حاصل کرنے والی شلپا شیٹی نے حال ہی میں لندن میں دس ملین پاوٴنڈکا محل اور گاڑی خریدی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد وہ اپنے شوہر راج کندرا کے ہمراہ نئے گھرمیں شفٹ ہو جائیں گی۔

Shortlink: