نیویارک : لیونارڈو ڈی کیپریو کی سائنس فکشن فلم ان سیپشن مسلسل تیسرے ہفتے بھی امریکی بکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی۔ا ن سیپسن نے تیسرے وِیک اَینڈ کے دوران دو کروڑ پچھتر لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے شمالی امریکی چارٹ میں اپنی برتری برقرار رکھی۔فلم اب تک انیس کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر اپنے نام کرچکی ہے اور توقع ہے کہ تیس کروڑ ڈالر کے ہدف تک پہنچ جائے گی۔نئی کامیڈی مووی ڈِنر فار شمکس افتتاحی وِیک اَینڈ پر دو کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ مگر کَیٹس اینڈ ڈ
Shortlink: