فلم کیٹس اینڈ ڈاگس کا پارٹ ٹو ریلیز کر دیا گیا

فلم کیٹس اینڈ ڈاگس کا پارٹ ٹو ریلیز کر دیا گیا #1

لاس اینجلس: جانوروں کی خفیہ زندگی پر مبنی فلم کیٹس اینڈ ڈاگس کا پارٹ ٹو ریوینج آف کٹی گیلورر امریکہ میں ریلیزکردی گئی۔فلم میں پالتو کتوں کے گروہ کوشیطانی بلیوں سے مقابلہ کرتے ہوئے دکھایاگیاہے۔فلم میں کٹی گیلور کو انسانوں کو غلام بنانے اور دنیا پر قبضے کے حوالے سے نئی سازشیں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔فلم میں کٹی گیلور کی آواز بیٹ مڈلر نے دی ہے، جبکہ فلم کی ہیروئن کیتھرین کے کردار کی آواز کرسٹینا ایپلیگیٹ نے نکالی ہے۔۔فلم میں پالتو جانوروں کا خفیہ نیٹ ورک دکھایا گیا ہے۔۔جو دنیا اور انسانوں کے خلاف بلیوں کے شیطانی عزائم کیخلاف لڑتے ہیں۔

Shortlink: