![]() |
ممبئی: بالی وڈاسٹارز سیف علی خان اورکرینا کپور کی نئی فلم قربان کو ان کے مداحوں نے اچھا رسپانس نہیں دیا۔ فلم نے ابتدائی چار دنوں میں پندرہ اعشاریہ پچہتر کروڑ روپے کابزنس کیا۔ فلم سے بڑی توقعات وابستہ کی گئی تھیں کیوں کہ بڑی اسٹار کاسٹ کے ساتھ اسے کرن جوہر نے بنایا ہے۔ قربان اوورسیز میں بھی خاطر خواہ بزنس نہ کرسکی۔فلم نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ویک اینڈ پر پانچ اعشاریہ پچہتر کروڑ روپے کا گراس بزنس کیا۔
Shortlink: