پاکستان میں جہا ں بھا رتی فلموں کی آمد کی دوڑ شروع ہو چکی ہیں وہی اسی دوڑ میں مہیش بھٹ کی ایک اور فلم اس دوڑ میں شامل ہو نے جا رہی ہے ۔مہیش بھٹ کی فلم ،،جنت ،،دو مئی کو پا کستان میں ریلیز ہو گی ۔فلمساز مہیش بھٹ کی یہ فلم کر کٹ میں میچ فکسنگ کے مو ضو ع پر بنا ئی گئی ہے ۔ اس مو قع پر مہیش بھٹ بھی پاکستان میں مو جو د ہوں گے ۔ فلم کی شوٹنگ کیپ ٹاؤن اور ممبئی میں ہو ئی ہیں جبکہ فلم کی کہا نی ایک کر کٹ کے سٹے باز کی ہے جس کا کرادار عمران ہا شمی نبھا رہے ہیں ۔فلم کے ہیرو عمران ہا شمی اپنے رومانوی کر اداروں کی وجہ سے پا کستان میں بہت مقبول ہیں جس کی وجہ ان کی پاکستان میں نما ئش کے لئے فلم ،،جنت ،،سے پہلے آنے والی فلمیں ہیں ۔ان کی پہلے نما ئش کے لئے آنے والی فلموں میں ،،آوارہ پن ،، ،،کلر ،،اور ،، گینگسٹر ،، شامل ہیں۔
Shortlink: