ٹوکیو: بین الاقوامی روبوٹ فیسٹول

ٹوکیو: بین الاقوامی روبوٹ فیسٹول #1

ٹوکیو: ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹ فیسٹول میں جدید ساخت کے روبوٹ پیش کیے گئے۔ یہ روبوٹ نہ صرف جدید انداز میں کام انجام دیتے ہیں بلکہ یہ چہرہ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔، اومنی زیرو تھاوٴسنڈ نامی روبوٹ خود کو کار میں تبدیل کرکے ایک مسافرکو اپنی سیٹ پر بٹھا سکتا ہے، یہ سیٹ اس کے سر میں چھپی ہوتی ہے۔ دو ہزار سولہ تک جاپان ٹیکنالوجی انڈسٹری میں دس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پرامید ہے۔

Shortlink: