دپیکا فلم کی کامیابی کی دعا مانگنے اجمیر شریف پہنچ گئیں

دپیکا فلم کی کامیابی کی دعا مانگنے اجمیر شریف پہنچ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم کی کامیابی کی دعا مانگنے کیلئے اجمیر شریف پہنچ گئیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم کی کامیابی کی دعا مانگنے کیلئے اجمیر شریف پہنچ گئیں ۔
درگاہ اجمیر شریف پر بھارتی فنکاروں کی حاضری دینے کا سلسلہ نئی بات نہیں ۔
اسی طرح بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی اپنی مصروفیات کے باوجود خواجہ معین الدین چشتی ؒکے مزار پر حاضری دینے پہنچیں اور چادر چڑھا کر دعائیں مانگیں ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر درگاہ کی انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مداحوں کی بڑی تعداد مزار کے باہر جمع ہوگئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.