انڈونیشیا میں روسی مسافر طیارے کے حادثہ میں 48 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ انڈونیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے ۔ دارالحکومت جکارتہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انڈونیشیا کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ دارالحکومت کے ایئرپورٹ سے دن دو بجے پرواز بھرنے والے جیٹ [...] |