![]() |
غزہ: اسرائیلی فوج نے دعوی ٰ کیا ہے کہ غزہ سے آج اسرائیل پر ایک راکٹ فائر کیا ۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق راکٹ آج صبح اسرائیلی بستی اشکیلون پر فائر کیا گیا جو فضا میں ہی پھٹ گیا اور کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ جمعرات کے بعد غزہ سے یہ اسرائیل پر یہ پہلا راکٹ حملہ ہے ۔ کسی گروپ نے راکٹ حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ۔
Shortlink: