افغانستا ن :کابل میں زور دار دھماکا کی آواز سنی گئی

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکے کی آواز صبح سویرے کابل میں سنی گئی ہے ۔جس کے بعد علاقے میں سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔جبکہ حکام کی جانب لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جارہی ہے ۔تاہم تاحال دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Shortlink: