انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے ۔ حکام کے مطابق حادثہ صوبہ Maluku میں پیش آیا ۔کشتی میں ستتر افراد سوار تھے جو عید منانے گاؤں جا رہے تھے ۔اس دوران کشتی کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی ۔ کچھ لوگوں نے جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی ۔۔حادثے میں نو افراد ہلاک ہوئے جب کہ دیگر کو بچا لیا گیا۔
Shortlink: