جکارتہ : انڈونیشیا میں چیتوں نے حملہ کر کے باپ بیٹے سمیت 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انڈنیشیا کے جزیر ہ سماٹرا سے گذشتہ 2 دن کے دوران تین افراد کی لاش ملی ہیں جنہیں چیتوں نے حملہ کر کے ہلاک کیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سماٹرا کے علاقے جمبی میں 2 باپ بیٹا رات کے وقت ایک جھونپٹری میں سو رہے تھے جب چیتوں نے ان پر حملہ کر کے انہیں ہلاک کر دیا۔ دوسرے واقع میں مبینہ طور پر انہی چیتوں نے ایک اور دیہاتی کو بھی ہلاک کر دیا۔
Shortlink: